اسرائیلی وزیراعظم کی فلسطینیوں کو مزید ظلم و ستم سہنے کی دھمکی
![اسرائیلی وزیراعظم کی فلسطینیوں کو مزید ظلم و ستم سہنے کی دھمکی](https://media.mehrnews.com/d/2019/11/14/3/3294786.jpg)
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی مزاحمتی تنظیم جہادِ اسلامی کو مزید ظلم و ستم سہنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو مزید ظلم و ستم برداشت کرنے کے لئے تیار رہنا چاہیے۔