ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کی پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل باجوہ سے ملاقات
![ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کی پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل باجوہ سے ملاقات](https://media.mehrnews.com/d/2017/11/06/4/2627056.jpg)
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری پاکستان کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے راولپنڈی میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔