ریاست کے تینوں ستونوں کے درمیان اتحاد نہایت ضروری ہے، امام جمعہ تہران
![ریاست کے تینوں ستونوں کے درمیان اتحاد نہایت ضروری ہے، امام جمعہ تہران](https://media.mehrnews.com/d/2023/03/31/4/4479797.jpg)
تہران میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سید محمد ابوترابی فرد نے کہا کہ ریاست کے تینوں ستونوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا ہے۔ ان کے اتحاد سے قومی اتحاد کی راہیں کھلتی ہیں۔