فلسطینی سرزمین آزاد ہوجائےگی / امریکہ اور اسرائیل اس دور کے فرعون ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فلسطین کی آزادی پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: فلسطینی سرزمین آزاد ہوجائےگی بیت المقدس کو صہیونیوں کا دارالحکومت بنانے کا دعوی دشمن کی بے بسی اور عجز کی علامت ہے۔