امریکہ کی روس کو دھمکی / امریکی میزائل روکنے کے لئے تیار ہوجاؤ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس شام پر امریکی میزائل حملوں کو روکنے کے لئے تیار ہوجائے شام پر امریکی میزائل برسنے والے ہیں۔ شام میں روس کے ہاتھوں امریکہ کے پروردہ وہابی دہشت گردوں کی شکست پر امریکہ کو سخت شرمندگی کا سامنا ہے ۔