یمنی فورسز کا ریاض پر میزائل حملہ/ صنعا محفوظ نہیں تو ریاض بھی محفوظ نہیں
یمن کے نہتے ، مظلوم اور پابرہنہ عربوں نے سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان کی جارحیت اور بربریت کا منہ توڑجواب دیتے ہوئے ریاض پر کئی میزائل فائر کرکے ثابت کردیا ہے کہ اگر یمن کا دارالحکومت صنعا محفوظ نہیں تو سعودی عرب کا دارالحکومت ریاض بھی محفوظ نہیں رہےگا۔