فلم/ آپ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو آگ لگانے کی دھمکی دی تھی آگ کیوں نہیں لگائی؟
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ نے حال ہی صدر اور کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں فرمایا: کبھی مجھ سے سوال کیا جاتا ہے کہ آپ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو آگ لگانے کا کہا تھا آگ کیوں نہیں لگائی ۔؟