کراچی میں چینی قونصل خانہ پر حملے میں 3 دہشت گرد اور 2 اہلکارہلاک
![کراچی میں چینی قونصل خانہ پر حملے میں 3 دہشت گرد اور 2 اہلکارہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2016/01/23/3/1975744.jpg)
پاکستان کے شہر کراچی کے پولیس چیف امیر شیخ کا کہنا ہے کہ کراچی کے چینی قونصل خانے پر حملے کے واقعہ کو فورسز نے مل کر ناکام بنا دیا اس واقعہ میں 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 پولیس اہلکار بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔