حکام کو عوامی مشکلات کو حل کرنے اور مہنگائی کوکنٹرول کرنے پرتوجہ مبذول کرنی چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے ملک میں عوام کو درپیش مشکلات اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکام کو عوامی مشکلات کو حل کرنے اور مہنگائی کوکنٹرول کرنے پرتوجہ مبذول کرنی چاہیے۔