شب قدر ہزار مہینوں سے افضل شب / شبہائے قدر کے مخصوص اورمشترکہ اعمال
رمضان المبارک کی انیسویں رات پہلی شب قدر ہے اور شب قدر وه رات ہے جو ہزار مہینوں سے افضل ہوتی ہے اس رات کے اعمال ہزار مہینوں کے اعمال سے بہترہیں اور اس رات میں سال کے تمام امور مقدر ہوتے ہیں۔