صبح میری اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری ہوسکتی ہے/ اللہ انسان کو آزمانے کے لیے مشکلات بھیجتا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صبح میری اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری ہوسکتی ہے، اس صورت میں سب کو پُرامن احتجاج کرنا ہے۔