ایران کے خلاف مکمل طور پر اقتصادی اور معاشی جنگ / ہمیں ہر فیصلے پر محتاط رہنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے جوان نمائندوں کے ساتھ ملاقات میں ایران کے خلاف مکمل معاشی اور اقتصادی جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اقتصادی اور معاشی جنگ میں ہر فیصلے اورعمل کے بارے میں محتاط اور ہوشیار رہنا چاہیے۔