فلسطین اور بیت المقدس کے ساتھ خیانت اور غداری کرنے والے عرب حکمرانوں کا مستقبل تاریک ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے بحرین کے وزیر خآرجہ کے دورہ مقبوضہ فلسطین پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین اور بیت المقدس کے ساتھ خیانت اور غداری کرنے والوں کا مستقبل تاریک ہے۔