انقلاب ایران حقیقی اسلام کی سربلندی اور مرجعیت کی فتح کے اعلان کا دن ہے
پاکستان میں مجلسِ وحدت مسلمین کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے انقلاب اسلامی کی 43ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ انقلاب ایران حقیقی اسلام کی سربلندی اور مرجعیت کی فتح کے اعلان کا دن ہے۔