امیرعبداللہیان کا افغانستان میں ایران کے سفارتی مقامات کی سکیورٹی پر تشویش کا اظہار کیا
![امیرعبداللہیان کا افغانستان میں ایران کے سفارتی مقامات کی سکیورٹی پر تشویش کا اظہار کیا](https://media.mehrnews.com/d/2022/04/30/4/4137903.jpg)
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان نےافغانستان کے عبوری وزیر خارجہ کے ساتھ گفتگو میں افغانستان میں ایران کے سفارتی مقامات کی حفاظت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔