پاک فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی حضرت فاطمہ معصومہ ؑ کے روضے پر حاضری+تصاویر
پاک فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے اپنے 22 ساتھیوں کے ہمراہ قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک پر حاضری دی۔پاک فوج کے وفد نے قبر مبارک کی زیارت کی۔