ایران اور چین کے ذرائع ابلاغ کا باہمی رابطہ دونوں ملکوں کی عوام کا ایک دوسرے کو سمجھنے کے لئے اہم ہے
![ایران اور چین کے ذرائع ابلاغ کا باہمی رابطہ دونوں ملکوں کی عوام کا ایک دوسرے کو سمجھنے کے لئے اہم ہے](https://media.mehrnews.com/d/2022/07/17/4/4214525.jpg)
ایران میں چین کے سفیر نے مہر نیوز ایجنسی کا دورہ کرنے کے اپنے ٹویئٹر پر لکھاکہ دونوں ملکوں کے ذرائع ابلاغ کا باہمی رابطہ ان کی عوام کا ایک دوسرے کو سمجھنے کے لئے بہت اہم ہے۔