شام پر فوجی حملہ، ترکیہ کے لیے نقصان دہ اور دہشت گردوں کے لئے سود مند ہوگا، رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی نے ایران اور ترکی کے اقتصادی لین دین اور تعاون کی سطح اور معیار کو موجودہ گنجائشوں سے بہت کم بتایا اور کہاکہ یہ مسئلہ دونوں ملکوں کے سربراہان مملکت کے مذاکرات میں حل ہونا چاہیے۔