تہران میں عظیم الشان ریلی/عوام کا ایران کے معاملات میں مغربی مداخلت سے بیزاری کا اعلان+تصاویر، ویڈیو
آج 4 نومبر، استکبار کے خلاف جد و جہد کے قومی دن اور امریکی سفارت خانے پر قبضے کی سالگرہ کے موقع پر ایران بھر میں عوامی مارچ اور ریلیاں نکالی گئیں اور عوام نے ایران کے اندرونی معاملات میں مغربی مداخلت پر اپنی بیزاری اور نفرت کے اظہار کے لئے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔