وزیراعظم اور ایرانی صدر دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلووں پر تبادلہ خیال کریں گے،پاکستانی وزارت خارجہ
پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے جمعرات کو یہاں پریس بریفنگ میں کہا کہ دونوں رہنما ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلووں پر تبادلہ خیال کریں گے۔