پاکستانی وزیر خارجہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد ایران کا دورہ کرے گا
کابینہ اجلاس میں پاکستانی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ زراعت، سائنس و ٹیکنالوجی اور شمسی توانائی کے شعبوں میں تعاون پر مفید بات چیت ہوئی ہے اور وزیر خارجہ کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی وفد ایران کا دورہ کرے گا تاکہ اِن امور پر ٹھوس پیشرفت ہو۔