ایران کے ساتھ ہونے والے معاہدے اسرائیل کے کوئی معنی نہیں رکھتے، نتن یاہو
صہیونی وزیر اعظم نتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے ہونے والے معاہدوں پر عمل کرنا اسرائیل کے لئے لازم نہیں ہے۔ کوئی بھی معاہدہ ایران کے جوہری پروگرام کو نہیں روک سکتا۔