قرآن کی بے حرمتی کے خلاف شدید احتجاج، بغداد میں مظاہرین سویڈش سفارتخانے میں داخل، ویڈیو
سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف عراقی دارالحکومت بغداد میں عوام نے سویڈن کے سفارتخانے کے باہر احتجاج کیا، عراقی اعلی عدلیہ نے عراقی نژاد گستاخ قرآن کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا۔