مظاہرین پر تشدد سے انسانی حقوق کے نام نہاد چمپئن فرانس کا اصلی چہرہ سامنے آگیا، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دوسروں کو جمہوریت اور انسانی حقوق کا درس دینے والے اپنے شہریوں پر بھی رحم نہیں کھارہے ہیں۔ فرانسیسی حکومت کے خلاف پر تشدد کاروائی سے گریز کرے۔