مبلغین اور علماء و طلاب کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح حوزہ ہائے علمیہ کے علماء، فضلا، اساتید ، مدارس کے مدیروں اور طلباء کے عظیم، پر جوش اور ولولہ انگیز اجتماع سے اپنے اہم خطاب میں حوزات علمیہ میں مختلف شعبوں اور پہلوؤں میں تبدیلی اور مدیریتی تحول کے بارے میں سیر حاصل تشریح فرمائی۔