عراق میں امریکہ کی موجودگی کا مقصد غاصب صیہونی حکومت کی حفاظت کرنا ہے، سربراہ تحریک عصائب اہل الحق
عصائب اہل الحق تحریک کے سکریٹری جنرل نے غاصب صیہونی حکومت کی سلامتی کی حفاظت اور شام کے ساتھ مشترکہ سرحدوں پر ایک سکیورٹی زون کی تشکیل کو عراق میں امریکی فوجی موجودگی کے مقاصد میں سے ایک قرار دیا۔