امریکہ ، ایران کی فوجی طاقت سے ہراساں/ امریکی میز سے فوجی آپشن غائب
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے ایران کی بڑھتی ہوئی فوجی طاقت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج امریکہ ایران کی بڑھتی ہوئی فوجی طاقت سے ہراساں ہے امریکہ اب ایران کے خلاف فوجی آپشنز کی بات کرنے سے گریز کر رہا ہے۔