سعودی عرب کے شاہی خاندان کی اندرونی کشمکش جاری/ سعودی عرب کا یمن جنگ میں اپنی شکست کا الزام ایران پر
سعودی عرب کے شاہی خاندان کی اندرونی کشمکش سے بے خبر لوگ اِسے کرپشن کے خلاف بڑی کارروائی قرار دے رہے ہیں، تاہم یہ کارروائی صرف اقتدار کی کشمکش نہیں بلکہ خطے میں اہم اسٹرٹیجک تبدیلیوں کی طرف اشارہ بھی ہے۔سعودی عرب کے لئے یہ کہنا کہ وہ یمن جیسے کمزور عرب ملک سے شکست کھا رہا ہے سخت و دشوار ہے اس لئے وہ یمن میں اپنی شکست کا ذمہ دار ایران کو قراردے رہا ہے۔