پاکستانی سینیٹ کے ارکان کا اسلامی مقدسات کی توہین پر بھارتی سفارتخانہ کے سامنے احتجاج کا اعلان
![پاکستانی سینیٹ کے ارکان کا اسلامی مقدسات کی توہین پر بھارتی سفارتخانہ کے سامنے احتجاج کا اعلان](https://media.mehrnews.com/d/2017/10/11/4/2602292.jpg)
پاکستانی سینیٹ کے ارکان نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی ممبر کی جانب سے توہین رسالت کے خلاف متفقہ طور پر مذمتی قرارداد منظور کرلی جبکہ چئیرمین سینیٹ نے رولنگ دی کہ 10 جون کو اراکین سینیٹ پارلیمنٹ ہاؤس سے بھارتی سفارتخانے تک ریلی کی شکل میں جائیں گے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔