عرب امارات، تاجیکستان اور قازقستان کے سربراہان مملکت کی صدر رئیسی کو مبارک باد
متحدہ عرب امارات، تاجیکستان، بھارت، قازقستان اور لیبیا کے سربراہان مملکت نے عید فطر کے موقع پر اپنی اور اپنے عوام کی طرف سے ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔