فلسطین کے حالات میں تبدیلی خوش آئند ہے
ایرانی وزیر خارجہ عبداللہیان نے تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور فلسطین کے حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی تنظیموں کا اتحاد اور بین الاقوامی سطح پر فلسطینیوں کی حمایت میں اضافہ خوش آئند امر ہے۔