سعودی عرب کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی روابط مستحکم کرنا چاہتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی پارلیمنٹ کے انقلاب اسلامی کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والے اجلاس میں سعودی عرب کے ساتھ سیاسی معاملات کے علاوہ اقتصادی شعبے میں بھی تعاون پر زور دیا گیا۔