چین کا تائیوان کے عہدیدار کے دورہ امریکہ پر شدید ردعمل
جزیرہ تائیوان کے نائب صدر کے امریکہ کے سرکاری دورے پر چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چین امریکہ اور تائیوان کے درمیان کسی بھی نام یا کسی بھی وجہ سے ہونے والی سرکاری بات چیت کا سختی سے مخالف ہے۔